مرض البحر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔